كلمات ghazi bano

🎤 عبد الله حسن
[9:33 AM, 7/15/2025] quranteach06: وقت کا ہے تقاضہ کہ غازی بنو
غفلتیں چھوڑ دو، اب جہادی بنو

سوئے اقصیٰ چلو سر پہ باندھے کفن
لب پہ ذکرِ خدا، دل میں سچی لگن
تم ہو شاہیں صفت، شیر باطل شکن
تیغ کے سائے میں بھی نمازی بنو

ظلم کے سامنے تم نہ ہرگز جھکو
اسلحہ تھام لو، راہِ حق پر چلو
چال دشمن کی پھر سے مٹا کر اٹھو
جبر کے دور میں انقلابی بنو

ایک یلغار باطل پہ ایسی کرو
پھر قیامت بپا آگ جیسی کرو
ضرب حیدر لگے مار ویسی کرو
تم محمد کے سچے فدائی بنو

ایک مسلم کو زیبا نہیں بزدلی
کفر کی دوستی منچلی زندگی
چھوڑ دو بے حسی سرکشی خود سری
دین احمد کے سچے سپاہی بنو

دل میں ہو عزمِ صدیق جیسا یقیں
اور علیؓ کی طرح پاو فتح مبیںن
نور عثمان سے جگمگائے زمیں
عدل فاروق کی تم نشانی بنو

ظلم کے سامنے ابن حیدر بنو
مثل خالد بنو، تیز خنجر بنو
رب سے مانگو مدد، سارے مل کر لڑو
حق پہ ڈٹ کر، شہادت کی بازی بنو

مضطرب جان کو دو سکون حرم
لیکے نکلو جہاں میں نبی کا علم
رب کی خاطر لڑیں گے یہ کھاؤ قسم
تم بھی عاصم اٹھو حق کے راہی بنو
🟢 واتساب 𝕏

أغانٍ أخرى لـ عبد الله حسن

كل أغاني عبد الله حسن ←